میان کار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جو دو کاروباری اشخاص یا اداروں کے درمیان لین دین کا معاہدہ کروائے، دلال، ایجنٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جو دو کاروباری اشخاص یا اداروں کے درمیان لین دین کا معاہدہ کروائے، دلال، ایجنٹ۔